کراچی : آئی جی سندھ کی زیر صدارت امن و امان کا اجلاس

پیر 30 مارچ 2015 16:19

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی زیر صدارت امن و امان کا اجلاس جاری ہے، آئی جی سندھ نے حکم دیا کہ شہر سے تمام منشیات اور جوئے کے اڈوں کا خاتمہ کیا جائے، ان کا کہنا تھا کہ منشیات اورجوئے کے اڈے چلانے پر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو بر طرف کیا جائے گا. اجلاس میں ایڈشنل آئی جی اور ڈی آئی جیز بھی شریک ہیں.

متعلقہ عنوان :