(ن) لیگ میثا ق ِ جمہو ریت کو جواز بنا کر مک مکا وٴ کا سیا سی ڈرامہ شروع کر رکھا ہے‘رانا اختر حسین /اشتیاق ملک
پیر 30 مارچ 2015 16:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے میڈ یا ایڈ وئز ر رانا اختر حسین اور میڈ یا کو ارڈینٹرتحریک انصاف پنجا ب اشتیاق ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میثا ق ِ جمہو ریت کو جواز بنا کر مک مکا وٴ کا سیا سی ڈرامہ شروع کر رکھا ہے ، گزشتہ 40سالو ں سے دونو ں جماعتو ں کی قیادت امیر جب کہ عوام غریب ہو چکے ہیں ، انہیں اپنے مفادات عزیز ہیں جبکہ عوام کو ناکو ں ڈاکو ں اور فاقوں کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔
گز شتہ روز اپنے جاری کر دہ بیا ن میں رانا اختر حسین اور اشتیا ق ملک نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور(ن) لیگ دربا ری جھو ٹ بولنے کے ریکا رڈز قائم کر رہے ہیں جبکہ زمینی حقائق اس کے بر عکس ہیں ،دو جما عتو ں نے عا م انتخا با ت میں عوام سے کیے گئے وعدوں کو بھلا دیا ہے عوام ان کی مک مکا وٴ کی سیا ست کو اچھی طر ح پہچا ن چکے ہیں اورتحریک انصاف اُس کی قیادت پر اپنے اعتما د کر تے ہیں یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف ملک کی سب سے مقبو ل سیا سی جماعت ہے جو عوام کے حقوق اور آئین کی بحالی کیلئے گزشتہ18سالوں سے مسلسل جد وجہد کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.