کراچی : سٹاک مارکیٹ میں رواں سال کی سب سے بڑی مندی

پیر 30 مارچ 2015 16:11

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : رواں سال میں سٹاک مارکیٹ کی سب سے بڑی مندی ریکارڈ کی گئی ہے. یکم فروری سے آج تک سٹاک مارکیٹ میں 6 ہزار پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ 100 انڈیکس 28 ہزار 923 پوائنٹس پر بند ہوا.

متعلقہ عنوان :