Live Updates

اسلام‌آباد : الطاف حسین کی آمرانہ سوچ ان کو پارٹی سے الگ نہیں ہونے دیتی، تحریک انصاف کراچی کو روشنیوں کا شہر بنائے گی، ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری

پیر 30 مارچ 2015 15:44

اسلام‌آباد : الطاف حسین کی آمرانہ سوچ ان کو پارٹی سے الگ نہیں ہونے دیتی، ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ کراچی سے ظلم کی تاریک رات کا خاتمہ ہونے کو ہے ایم کیو ایم ایک اسٹیٹس کو جماعت ہے، الطاف حسین کی آمرانہ سوچ ان کو پارٹی سے الگ نہیں ہونے دیتی. شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ کے پی کے میں بھتہ خوری کا خاتمہ کر دیا گیا ہے ، تحریک انصاف کراچی کو بھی روشنیوں کا شہر بنائے گی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات