کراچی : سلمان لاشاری قتل کیس کی سماعت، عدالت نے ملزم سلمان ابڑو کی درخواست مسترد کر دی

پیر 30 مارچ 2015 15:17

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سلمان لاشاری قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدلت نے سلمان لاشاری قتل میں ملوث ملزم سلمان ابڑو کی درخواست مسترد کر دی، ملزم نے فرد جرم تبدیل کرنے کی درخواست کی تھی تاہم عدالت نے جائے وقوعہ کا دوبارہ معائنہ کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 11 اپریل تک ملتوی کر دی.

متعلقہ عنوان :