ٹنڈوآدم، رینجرز اہلکاروں کا 18 مد ارس کا دورہ ، تفصیلات لی گئیں

پیر 30 مارچ 2015 14:33

ٹنڈوآدم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) ٹنڈوآد م میں رینجرز اہلکاروں کی جانب سے 18 مدرسوں کا دورہ کر کے تفصیلات لی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں رینجرز اہلکاروں نے انسپکٹر محمد یونس کی سر براہی میں شہر کے 18 مدرسوں کا دورہ کیا اور مدرسوں کے مہتمین ، شاگردوں ہ ہاسٹل معلمین سمیت فنڈز کی تفصیل لی گئیں۔

متعلقہ عنوان :