راولپنڈی : بے نظیر بھٹو قتل کیس سماعت، عدالت نے مزید سماعت کو کل تک ملتوی کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 30 مارچ 2015 14:17

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی سماعت میں سابق سیکرٹری داخلہ کمال شاہ کے باین پر جرح مکمل کر لیا گیا ساتھ ہی ایف آئی اے کے دو انسپکٹرز کے بیانات پر بھی جرح مکمل ہو گیا. کمال شاہ نے عدالت میں موقف دیا کہ بے نظی بھٹو کو سکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا گیا تھا، جبکہ عدالت نے کیس کی مزید سماعت کو کل تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :