اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدی کی سزا کے خلاف درخواست مسترد کر دی

پیر 30 مارچ 2015 14:09

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : سپریم کورٹ نے سزائے موت کے ویدی کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی ، تفصیلات کے مطابق محمد ریاض نے سرگودھا میں ڈکیتی کے دوران ایک شخص کو قتل کیا تھا. تاہم سپریم کورٹ نے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت کو بر قرار رکھا ہے.