لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید افتخار حسین شاہ کل ریٹائر ہو جائینگے

پیر 30 مارچ 2015 13:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید افتخار حسین شاہ کل (منگل )31 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ جسٹس سید افتخار حسین شاہ 12مئی 2011ء کو لاہو رہائیکورٹ میں بطور جج آئے ۔

(جاری ہے)

جسٹس سید افتخار حسین شاہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد49 رہ جائے گی۔

متعلقہ عنوان :