جسٹس سردار طار ق مسعود لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج بن گئے

پیر 30 مارچ 2015 13:49

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منظور احمد ملک کے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بننے کے بعد جسٹس سردار طار ق مسعود لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج بن گئے۔جسٹس سردار طارق مسعود کی مدت ملازمت کی میعاد10مارچ 2021ہے ۔

متعلقہ عنوان :