کراچی : ناگن چورنگی پر پٹرول پمپ میں آگ لگ گئی

پیر 30 مارچ 2015 13:41

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : ناگن چورنگی پر واقعہ ایک پٹرول پمپ میں آگ لگ گئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں تاہم آگ بجھانے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے لیکن آگ لگنے کی کوئی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی.

متعلقہ عنوان :