کراچی : پولیس کی نیو کراچی میں کاروائی ، ایک ٹارگٹ کلر اور 4 بھتی خور گرفتار

پیر 30 مارچ 2015 13:35

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : نیو کراچی میں پولیس نے کاروائی کے جس کے نتیجے میں پولیس نے ایک ٹارگٹ کلر اور 4 بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا.

(جاری ہے)

ایس پی فیصل نور کا کہنا ہے 10 روز میں ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 36 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم آج گرفتار کیا گیا ٹارگٹ کلر 26 افراد کے فرقہ وارانہ قتل میں ملوث ہے تاہم ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی بر آمد کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :