Live Updates

کراچی : پی ٹی آئی کا این اے 246 کے لیے عمران اسماعیل کو حتمی ٹکٹ دینے کا فیصلہ

پیر 30 مارچ 2015 13:09

کراچی : پی ٹی آئی کا این اے 246 کے لیے عمران اسماعیل کو حتمی ٹکٹ دینے کا ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : این اے 246 کے ضمنی انتخابات کے لیے پی ٹی آئی نے عمران اسماعیل کو حتمی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا جس کا باقاعدہ اعلان آج شام 4 بجے تک پی ٹی آئی کراچی کی قیادت کرے گی. یاد رہے کہ این اے 246 کے لیے پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جبکہ پی ٹی آءی چئیر مین عمران خان 19 اپریل کو کراچی پہنچیں گے جہاں این اے 246 کی حدود میں جلسہ کیا جائے گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات