اسلام آباد : تھانہ سہالہ کی حدود میں فائرنگ، ایک گرفتار دو فرار

پیر 30 مارچ 2015 12:54

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 30 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد میں تھانہ سہالہ کی حدود میں فائرنگ ہوئی ، پولیس نے جوابی کاروائی کر کے ایک حملہ آور کو گرفتار کر لیا جبکہ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے.

متعلقہ عنوان :