لاہور : سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب پر حملہ کرنے والے 3 ملزمان کی ضمانت منظور

پیر 30 مارچ 2015 12:51

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 30 مارچ 2015 ء) : سابقگورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب پر حملہ کرنے والے 3 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی جبکہ عدالت نے ملزمان کو 1،1 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے، یاد رہے کہ ان ملزمان نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب میں توڑ پھوڑ کی تھی جبکہ شرکا پر تشدد بھی کیا تھا.

متعلقہ عنوان :