پانچویں بار عالمی کپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کو 39 لاکھ 75 ہزار ڈالر کی انعامی رقم ملی

پیر 30 مارچ 2015 12:22

پانچویں بار عالمی کپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کو 39 لاکھ 75 ہزار ڈالر کی ..

میلبور ن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) پانچویں بار ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کو 39 لاکھ 75 ہزار ڈالر کی انعامی رقم ملی۔ انفرادی طور پر کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے گئے۔

(جاری ہے)

رنز اپ ٹیم نیوزی لینڈ 17 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی انعامی رقم کی حقدار بنی۔ میگا ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ، 2 لاکھ 25 ہزار ڈالر رہی۔ سیمی فائنلسٹ ٹیموں بھارت اور نیوزی لینڈ کو یکساں طور پر 12 لاکھ ڈالر ملے-

متعلقہ عنوان :