جسٹس منظور احمد ملک نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا
پیر 30 مارچ 2015 11:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) جسٹس منظور احمد ملک نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہوئی جہاں قائمقام گورنر پنجاب رانا اقبال نے نئے چیف جسٹس منظور احمد ملک سے حلف لیا۔
(جاری ہے)
حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ ہائیکورٹ کے تمام معزز جج صاحبان کے علاوہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور پراسکیوٹر جنرل پنجاب سمیت دیگر اراکین اسمبلی نے بھی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ جسٹس منظور احمد ملک لاہور ہائیکورٹ کے 43ویں چیف جسٹس ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے پاکستان سافٹویئر ہاوسز ایسوسی ایشن کے اعلی سطح وفد کی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
-
پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفترخارجہ
-
یحیی السنورجہاں بھی ہے، ہم زندہ یا مردہ اس تک پہنچیں گے،اسرائیل
-
پرویز الٰہی پمز ہسپتال میں زیر علاج ،گزشتہ رات سے پسلیوں میں درد کی شکایت
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وزیر اطلاعات
-
فرانس: حجاب کے تنازعے پر طالبہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ
-
ارویند کیجریوال کی گرفتاری، امریکہ اور بھارت میں تکرار جاری
-
پسند یا نا پسند سے ملک نہیں چل سکتا،ملک احمد خان
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
پاکستان کے بشام میں 'گھناؤنا حملہ بزدلانہ دہشت گردی ہے' سلامتی کونسل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.