نارنگ منڈی سے دولڑکیاں اغواء ہوگئیں

اتوار 29 مارچ 2015 22:53

نارنگ منڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء )نارنگ منڈی کے علاقہ میں دولڑکیاں اغواء ہوگئیں ۔بتایاجاتاہے کہ نواحی مغل والامیں15سالہ بچی سے جبکہ محلہ مسلم پارک میں دوبچوں کی ماں کواغواء کرلیاگیاواضح رہے کہ رواں ما ہ میں5بچیاں پہلے بھی اغواء ہوچکی ہیں جن کاتاحال سراغ نہیں لگ سکا۔