پی آئی اے کے عملے کے خلا ف سخت اقدامات کیے جائیں گے، ذرائع،
پی آئی اے کیبن عملے کی مبینہ سرگرمیوں کا وزیراعظم پاکستان نے بھی نوٹِس لیا ہے،پورے معاملے پر انتہائی ناگواری کا اظہار کیا ہے، ترجمان پی آئی اے
اتوار 29 مارچ 2015 22:48
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) پی آئی اے انتظامیہ نے لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ کی بارڈر فورس کے اقدام کا بہت سنجیدہ ردِّعمل ظاہر کیا ہے جس کے تحت اس نے مبیّنہ طور پر پی آئی اے کو برطانوی قوانین کی خلاف ورزی پر انتباہ کیا ہے۔ پی آئی اے کیبن عملے کی مبینہ سرگرمیوں کا وزیراعظم پاکستان نے بھی نوٹِس لیا ہے اور اس پورے معاملے پر انتہائی ناگواری کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ مُلک کو بدنام کرنے والی مذکورہ غیر قانونی سرگرمیوں کے مرتکب افراد کے خلاف تمام ممکنہ کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس ضمن میں ماضی میں ہونے والے واقعات کی بھی تحقیقات کی جائیں اور ان پر مقدمہء فوجداری نافذ کیا جائے۔چیئرمین پی آئی اے نے اس واقعے پر بہت سخت ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ملوّث شخص کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.