ژوب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈرسٹریز کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا

اتوار 29 مارچ 2015 22:40

کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء )ژوب چیمبر آف کامرس اینڈ سٹریز کے اعلانیہ اور پریس یلیز کے مطابق صدر چیمبر آف کارمرس انڈسٹریز شیخ محمد صابر خان مندوخیل ، نائب صدر محمد قاسم اور سنیئر نائب سدر شیخ محمد اسماعلی ہیں ایگز یکٹو ارکان میں عمران خان، محمد طاہر خا ن ، محمد اعظم ، شیخ محمد زاہد ، نعمت خان، اسد خان ، عطا محمد، شیخ وقاص مندوخیل ، شاہ جہان ، خدائیداد ، رحمت اللہ، شامل ہیں۔

(جاری ہے)

گروپ چیئرمین ولی محمد نے کہاکہ ہم بلوچستان کی تاجر برادری کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ اس بات میں قطعاً کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے۔ کہ ژوب کی تاجر برادری ایک مستحکم وفعال پلیٹ فارم کی تلاشی تھی۔ اور یہ فلیٹ فارم ژوب چیئرمین آف کامرس اینڈ سٹری فراہم کر ہی ہے۔دریں اثناء تاجر برادری کی صوبائی سطح پر پہنچان نہ ہونے کیو جہ سے گوناگو مسائل کا شکار ہے اور تاجر برادری اس بابت قومی امید رکھتے ہیں کہ ان کے مسائل اب چیمبر آف کامرس کی توسط سے حل اور شروع ہوجائینگے ۔