لورالائی،سراٹی کے مقام پر نا معلو م افراد کی کو ئلہ سے لوڈ ٹرک پرفائرنگ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار 29 مارچ 2015 22:38

لورالا ئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) گذشتہ شب لورالائی ڈی جی خان قو می شاہراہ سب تحصیل کنگری کے قریب سراٹی کے مقام پر نا معلو م افرادنے کو ئلہ سے لوڈ ایک ٹرک پر اندھا دھند فا ئرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ٹرک کو شدید نقصان پہنچا تا ہم ڈرا ئیو ر اور کلینر محفو ظ رہے وار داد کے بعد نامعلوم ا فراد فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :