اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی ،عوامی خود مختاری اور فلاحی ریاست کا قیام پاکستان کی ترقی ،استحکام اور خوشحالی کا ضامن ہے،
پاکستان کے قیام کے بنیادی اصول ایمان ،اتحاد اور تنظیم سے دوری ملک کو درپیش بحران کا پیش خیمہ ہے ۔بیگم شمیم اختر
اتوار 29 مارچ 2015 22:20
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) تنظیم فلاح و بہبود کی چیئر پرسن بیگم شمیم اختر نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے بنیادی اصول سے ہم پیچھے ہٹ چکے ہیں ایمان ،اتحاد اور تنظیم سے دوری ہی ملک کو درپیش بحران کا پیش خیمہ ہے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہمیں اپنا خود احتساب کرنا ہوگا کہ پاکستان نے ہمیں سب کچھ دیا ہم نے اپنے ملک خداد کو کیا دیا اگر ہم اس کا موازنہ خود کرلیں تو ملک سے دہشت گردی لاقانونیت اوربھوک و افلاس کا خاتمہ ہوجائیگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے تنظیم فلاح و بہبود خلد آباد قائد آباد کے زیر اہتمام یوم قرار داد پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے جنرل سیکریٹری مختار احمد ،فنانس سیکریٹری صوبیہ علی اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.