چائے دیر سے دینے پر شوہر غصے میں آکر بیوی پر کلہاڑی سے حملہ کردیا، کلہاڑی کی زد میں آکر 5 سالہ بچی جاں بحق ، بیوی زخمی ہوگئی

اتوار 29 مارچ 2015 22:13

چائے دیر سے دینے پر شوہر غصے میں آکر بیوی پر کلہاڑی سے حملہ کردیا، کلہاڑی ..

شکارپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) شکارپور کے قریب دلاور معرفانی تھانے کی حدود گاؤن ڈیول خان قمبرانی میں ملزم محمد جعفر ٹالپر نے چائے دیر سے دینے پر غصے میں آکر اپنی بیوی مسمات کوڑی پر کلہاڑی سے حملہ کردیا دیا جب کہ ان کی معصوم پانچ سالہ بچی نظیران اپنی مان کو بچانے کیلئے مان کے پاس پہنچ گئی جو کہ کلہاڑی لگنے سے موقعے پر ہلاک ہوگئیں جبکہ اس کے مان اور ملزم کی بیوی کلہاڑی لگنے سے شدید گھائل ہوگئیں اور ملزم فرار ہوگیا زخمی عورت کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ سول ہسپتال میں منتقل کردیا گیا آخری اطلاعات تک کوئی مقدمہ درج نہیں ہوسکا ہے۔

متعلقہ عنوان :