بلا ول بھٹو ورکر ز آر گنا ئز یشن کے عہدید اروں کو ہٹا نے کے بیا نا ت بے بنیا د ہیں،میر گا جو ملا ح،

اس طر ح کے بیا نا ت کو ہم مستر د کر تے ہیں اور جلد ہی اجلاس طلب کر کے آئند ہ کا لا ئحہ عمل تیا ر کر یں گے،مر کزی جنر ل سیکر یٹر ی بلا ول بھٹو ورکر ز آر گنا ئز یشن

اتوار 29 مارچ 2015 19:55

حیدرآباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) بلا ول بھٹو ورکر ز آر گنا ئز یشن کے مر کزی جنر ل سیکر یٹر ی میر گا جو ملا ح حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اصغر بہاری کی جا نب سے بلا ول بھٹو ورکر ز آر گنا ئز یشن کے عہدید اروں کو ہٹا نے کے بیا نا ت کو بے بنیا د قر ار د یتے ہو ئے کہا ہے کہ اس طر ح کے بیا نا ت کو ہم مستر د کر تے ہیں اور جلد ہی اجلاس طلب کر کے آئند ہ کا لا ئحہ عمل تیا ر کر یں گے، انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی شہید وں کی جما عت ہے اور ہم بلا ول بھٹو ورکر ز آر گنا ئز یشن کی بنیا د ر کھنے والو ں میں سے ہیں اور گذ شتہ سا ت سالو ں سے کا م کر ر ہے ہیں، انہوں نے بتا یا کہ ہم نے کشمو ر سے لیکر کر اچی تک یو سی سطح پر یو نٹ کا م کر کے تنظیم کو آر گنا ئزکیا ہے لیکن مو جود ہ عہد ید اروں کو ہٹا نے کے بیا نا ت سے تنظیم پر بر ے اثر ات پڑ یں گے اور اس معا ملے کو میڈ یا میں لا نے کے بجا ئے اداروں میں بیٹھ کر حل کر نا چا ہئے