ڈی ایم سیز اپنے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کردہ پروانڈنٹ فنڈ ،پنشن کنٹربیوشن ،گروپ انشورنس کی ادائیگیاں کے ایم سی کو بھیجنے کو تیار ہوگئیں
اتوار 29 مارچ 2015 18:16
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) سجن یونین (سی بی اے) کی کوششیں رنگ لے آئیں ۔ڈی ایم سیز اپنے ملازمین کی تنخواہوں سے کاٹی جانے والی پروانڈنٹ فنڈ ،پنشن کنٹری بیوشن ،گروپ انشورنس کی ادائیگیاں کے ایم سی کو بھیجنے پر تیار ہوگئیں ۔بلدیہ ملیر نے 50لاکھ اور بلدیہ کورنگی نے ایک کروڑ 20لاکھ کی کٹوتی کے چیکس کے ایم سی کے فنانشیل ایڈوائزر کے حوالے کردیئے ۔
سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر سید ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ کے ایم سی کا محکمہ فنانشیل کافی عرصے سے خط وکتابت کے ذریعے کالعدم ٹاؤنز اورموجودہ ڈی ایم سیز کی انتظامیہ کو آگاہ کررہا ہے اور اس سلسلے میں ریٹائرہونے والے ملازمین اور وفات یافتہ ملازمین کے قانونی واجبات کی ادائیگیاں بھی التواء کا شکار تھیں صرف پراپرٹی ٹیکس سے 30فیصد کٹوتی براہ راست کی جارہی ہے جوکہ انکی ادائیگیوں کا 25فیصد بھی نہیں بنتا تھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.