حکو مت کا سعودی عرب کاساتھ دینے کا فیصلہ پاکستانی عوام کی امنگوں کے عین مطابق ہے‘علامہ زبیر احمد ظہیر
سعود مکہ مکر مہ اور مدنیہ منورہ کی سر زمین کا تحفظ اور دفاع یقینی بنانے کیلئے عوام کسی قر بانی سے گر یزنہیں کر ینگے ‘سربراہ تحریک تحفظ حرمین شریفین
اتوار 29 مارچ 2015 17:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) تحر یک تحفظ حرمین شر یفین پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ حکو مت کا سعودی عرب کاساتھ دینے کا فیصلہ پاکستانی عوام کی امنگوں کے عین مطابق ہے‘وزیر اعظم نوازشریف سعودی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑ ے رہیں پوری قوم انکے ساتھ دیگی کیونکہ سعودی عرب دنیا کا واحد ملک ہے جس نے جنگ اور امن میں ہمیشہ پاکستان کو سپورٹ کیا ہے اور آج تک ہمیں تنہا نہیں چھوڑا ‘ آج جو لوگ پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے سپورٹ کی مخالفت کر رہے ہیں اور پاکستان کی تر قی وخوشخالی اور مضبوطی کے دشمن ہیں اور پاکستان کو عالمی دنیا میں تنہا کر نا چاہتے ہیں ۔
وہ یہاں مر کزی جامع مسجد نور الہدمیں تحر یک تحفظ حرمین شر یفین پاکستان کے علماء کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر علامہ مولانا طالب الر حمن شاہ زیدی ‘مولانا محمد یونس قر یشی ‘ڈاکٹر سید عبد الغفار شاہ بخاری ‘مولانا پیر حبیب الر حمن فاروقی ‘شیخ الحدیث مولانا محمد زکر یا ‘مولانا فیاض احمد سلفی اور قاری عبد الحفیظ اوکاڑی سمیت دیگر بھی موجود تھے تحر یک تحفظ حرمین شر یفین پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا کہ سعود مکہ مکر مہ اور مدنیہ منورہ کی سر زمین کا تحفظ اور دفاع یقینی بنانے کیلئے عوام کسی قر بانی سے گر یزنہیں کر ینگے اور پاکستان کی سیاسی وفوجی قیادت نے ہر حال میں سعودی عرب کا دفاع کر نے کا فیصلہ کر کے پوری قوم کی تاریخ ساز تر جمانی کی ہے جس کو ہماری جماعت سمیت پاکستان کا ہر محب وطن اللہ اور اسکے رسول سے محب رکھنے والا سپورٹ کر نا اپنا دینی ‘ایمانی اور اخلاقی فر یضہ سمجھتا ہے او ر ہمارے ساتھ پوری قوم حکو مت پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.