گورنر اچکزئی ایوب سٹیڈیم میں سپورٹ فیسٹول کے اختتامی پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرینگے ن

اتوار 29 مارچ 2015 17:40

#وئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی 30مار چ بروز پیر کو صبح 10بجے ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں بلوچستان فیسٹول کے اختتامی پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :