حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے قیام میں تاخیر سے سوالات جنم لے رہے ہیں محمود الرشید
عمران خان کی ٹیپ سامنے آنا معاملے میں شکوک و شبہات پیدا کر رہا ہے انٹرویو ڈرافٹ کی کاپیاں میڈیا کو بھی فراہم کی گئیں معاہدے میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا رہی رانا ثناء اللہ
اتوار 29 مارچ 2015 16:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام میں تاخیر سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کا رویہ بظاہر سنجیدہ نہیں اسے چاہیے کہ وہ جلد از جلد کمیشن کی تشکیل کے لیے اقدامات اٹھائے محمود الرشید نے کہا کہ عمران خان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ حکومت معاہدے میں تبدیلی کی کوشش کر رہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ عین اس وقت جب جوڈیشل کمیشن بننے جارہا ہے اور عمران خان کی ٹیپ سامنے آنا اس معاملے میں شکوک و شبہات پیدا کر رہا ہے۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثنااللہ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا رہی۔انہوں نے کہاکہ جب دونوں جماعتیں جوڈیشل کمیشن کے قیام پر متفق ہوئیں تھیں تو اس ڈرافٹ کی کاپی میڈیا کو بھی فراہم کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.