اسلام آباد، بڑ ی تو ند والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کا رروائی کا فیصلہ
بڑے پیٹ والے پولیس اہلکاروں کو روزانہ کی بنیاد پر ورزش کرنے کی ہدایات ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کی صحت اور پھرتی کے حوالے سے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے، آئی جی اسلام آباد
اتوار 29 مارچ 2015 15:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) وفاقی دارالحکومت آئی جی اسلام آباد پولیس نے تین ماہ میں پیٹ کم نہکرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کا رروائی کا فیصلہ کرلیا ،بڑے پیٹ والے پولیس اہلکاروں کو روزانہ کی بنیاد پر ورزش کرنے کی ہدایات جبکہ داخلی اور خارجی راستوں پر موجود ایکٹو پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی پر مامور کیا جائے ۔
وزارت داخلہ کی جانب سے آئی جی اسلام آباد پولیس کو مزید کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کی صحت اور پھرتی کے حوالے سے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے ۔آن لائن ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے آئی جی اسلام آباد کو پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کے حوالے سے واضح ہدایات کے بعد آئی جی آفس نے موٹے پیٹ اور ڈھیلے ڈھالے جسم رکھنے والے پولیس اہلکاروں کی لسٹیں مرتب کرنا شروع کردی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.