پاکپتن‘ شہریوں کی سہولت کیلئے اتوار بازار اور موبائل فیئر پراء شاپس کا افتتاح کردیاگیان

اتوار 29 مارچ 2015 15:06

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) ڈی سی او جاوید اختر محمود کی ہدایت پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سید نعمان مسعوداور سپیشل مجسٹریٹ راشد ہ بتول نے مر کزی انجمن تاجران حاجی محمد وسیم کی طر ف سے شہریوں کی سہولت کے لئے اتوار بازار اور موبائل فئیر پرائس شاپس کا افتتاح کیا جہاں پر صارفین کو حکومت پنجاب کے مقرر کردہ نرخوں پر تین روپے فی کلو کم گرام گھی اور آئل سیل کیا جا رہا ہے نعمت گھی 145روپے کی بجائے142روپے کراچی برانڈ115روپے کی بجائے112 روپے دیگر برانڈ کے گھی حکومت کے مقرر کردہ نرخوں سے تین روپے مزید کم قیمت پراتوار بازار اور موبائل فئیر پرائس شاپس پر فروخت کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :