پاکپتن‘ٹریکٹر ٹرالے اور موٹر سائیکل میں تصادم ‘ایک شخص موقع پر جاں بحق

اتوار 29 مارچ 2015 15:06

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)ٹریکٹر ٹرالے اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص موقع پر جاں بحق تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں89ڈی کا رہائشی پہلوان ولد جلال اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا نتھا پل کے قریب ٹریکٹر ٹرالے سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی جس کے باعث پہلوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔