پاک بحریہ کا فریگیٹ جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی امداد کے لئے روانہ
اتوار 29 مارچ 2015 14:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) پاک بحریہ کا فریگیٹ جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی امداد کے لئے روانہ ہو گیا ہے ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یمن میں محصور پاکستانیوں کی انخلاء میں مدد کے لئے پاک بحریہ کا فریگیٹ جہاز یمن کے لئے روانہ ہو گیا ہے جو یمن خلیج عدن میں پوری تیاری کے ساتھ موجود ہو گا ۔
(جاری ہے)
بحری جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کے انخلاء میں مددگار ثابت ہو گا ۔
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ جہاز میں عملے کے علاوہ 200 افراد کی گنجائش موجود ہے اور اس کے علاوہ بھی 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا بحری جہاز بھی یمن کے لئے روانہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ جنگ اور امن میں کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔ ضرورت پڑنے پر پاکستانیوں کے انخلاء میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.