کراچی سہراب گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5 افراد کو گرفتار کرلیا
اتوار 29 مارچ 2015 13:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا سہراب گوٹھ کے علاقے جمالی گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اس دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی، آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ، آپریشن کے دوران 5 ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا جبکہ 2 درجن سے زائد مشتبہ افراد حراست میں لے لیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.