دنیا پہلا گریفین بلب میں مضبوط ترین کاربن کا استعمال صارفین کیلئے رواں سال پیش کر دیا جائیگا
گریفین سے بنے بلب کو مانچسٹر یونیورسٹی میں تیار کیا گیا استعمال ہونے والے مواد کو 2004 میں دریافت کیا گیا تھا
اتوار 29 مارچ 2015 12:23
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) دنیا کا پہلا گریفین بلب بنانے والے برطانوی ماہر نے کہا ہے کہ بلب میں مضبوط ترین کاربن کا استعمال کیا گیا ہے اور اسے صارفین کے لیے اس سال پیش کر دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق گریفین سے بنے اس بلب کو مانچسٹر یونیورسٹی میں تیار کیا گیا ہے جہاں اس میں استعمال ہونے والے مواد کو 2004 میں دریافت کیا گیا تھااس بلب کے بارے میں کہا جا رہا ہے اسے زیادہ عرصے تک استعمال کیا جا سکتا ہے اور دوسرے بلبوں کی نسبت یہ دس فیصد کم بجلی استعمال کرتا ہے لائٹ بلب کو کینیڈا کی مالی مدد سے چلنے والی کمپنی گریفین لائٹننگ نے بنایا تھا جس کے ڈائریکٹرز میں سے ایک پروفیسر کولین بیلی ہیں جو یونیورسٹی آف مانچسٹر میں ڈپٹی وائس چانسلر ہیں۔
پروفیسر بیلی نے بتایا کہ گریفین بلب کم توانائی استعمال کریگا ہم امید کر رہے ہیں کہ یہ زیادہ عرصہ چلے گا اس کو بنانے پر کم لاگت آئی ہے اور اس میں زیادہ سے زیادہ پائیدار اجزا کا استعمال کیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.