سعودی وزیر دفاع کی یمن سے پاکستانیوں کے انخلاءمیں مدد کی پیش کش

اتوار 29 مارچ 2015 12:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) سعودی وزیر دفاع نے یمن سے پاکستانیوں کے انخلاءکی پیش کش کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ نے کہا ہے کہ سعودی وزیر دفاع سے یمن میں موجود پاکستانیوں پر بات چیت ہوئی جس پر انہوں نے یمن سے پاکستانیوں کو نکالنے میں مدد کی پیش کش کر دی ہے۔

(جاری ہے)

یا د رہے کہ پاکستان نے بھی یمن کے معاملے میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کی یقین دیانی کروا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :