پاکپتن، دیرینہ رنجش پر چار افراد نے شہری کو ڈنڈوں کے وار کر کے شدید زخمی کردیا

ہفتہ 28 مارچ 2015 23:46

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) دیرینہ رنجش کی بنا پر چا ر افراد نے شہر ی کو ڈنڈوں سو ٹو ں کے پے در پے وا ر کر کے شدید زخمی کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ چو ک آرئیاں کے رہا ئشی مشتا ق احمد کے بھانجے امتیاز احمد کو شہزاد وغیرہ 4 افراد نے دیرینہ رنجش کی بنا پر ڈنڈوں سو ٹوں کے پے در پے وار کر کے زخمی کر کے تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا ۔پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :