پرویز مشرف کی طبیعت ناساز ،آرام نہ کرنے پر کمر میں تکلیف بڑھ گئی

ہفتہ 28 مارچ 2015 23:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ناساز ہوگئی،آرام نہ کرنے پر کمر میں تکلیف بڑھ گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق وسیم غازی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کرنا تھی،طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے شادی کی تقریب میں شرکت نہ کرسکے ۔۔

متعلقہ عنوان :