کوئٹہ ،بلوچستان میں ارتھ آر منایا گیا،

بلوچستان اسمبلی، سول سیکرٹریٹ، گورنراوروزیراعلیٰ ہاؤس کی غیرضروری لائٹس ایک گھنٹے کیلئے بند کر دی گئیں

ہفتہ 28 مارچ 2015 23:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) بلوچستان میں ارتھ آر منایا گیا بلوچستان اسمبلی سول سیکرٹریٹ گورنراوروزیراعلیٰ ہاؤس کے غیرضروری لائٹس ایک گھنٹے کیلئے بند کر دی گئیں گزشتہ روز بلوچستان میں بھی ارتھ آر منایا گیا کوئٹہ میں ایئر پورٹ ‘ بلوچستان اسمبلی‘ سول سیکرٹریٹ ‘ بلوچستان ہائی کورٹ ‘ گورنر ‘ وزیراعلیٰ ہاؤس کی غیرضروری لائٹس ایک گھنٹے کیلئے بند کر دی گئیں