وزیراعظم نوازشریف کایمن میں پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ،سفیرکوپاکستانیوں کے بحفظات انخلاء کے سلسلہ میں ہدایات دیں،

یمن میں موجود ہر پاکستانی کا تحفظ اور سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ ا قدامات اٹھانے کی ہدایت

ہفتہ 28 مارچ 2015 22:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے یمن میں پاکستانی سفیر کو ہدایت کی ہے کہ وہاں موجود ہر پاکستانی کا تحفظ اور سلامتی یقینی بنائی جائے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیراعظم نے یمن میں پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ کر کے وہاں موجود پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کے سلسلہ میں ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے پاکستانی سفیر کو ہدایت کی کہ یمن سے انخلا تک وہاں موجود ہر پاکستانی کا تحفظ اور سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں ۔

متعلقہ عنوان :