ٓٓایف سی کا قلات کے علاقے منگوچر میں شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن ،چار شرپسند ہلاک خود کار ہتھیار برآمد ، ترجمان ایف سی

ہفتہ 28 مارچ 2015 22:55

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء ) ایف سی کاخفیہ اطلاع پر قلات کے علاقے منگوچرمیں شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن۔ایف سی اورشرپسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ۔

(جاری ہے)

بی آراے کے 4دہشت گردہلاک،خودکار ہتھیاربرآمدتفصیلات کے مطابق ایف سی نے خفیہ اطلاع ملنے پر قلات کے علاقے منگوچر میں شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کے کئے آپریشن کے دوران ایف سی اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں بی آ ر اے کے چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے اور شرپسندوں کے قبضے سے 5کلوبارود،150راکٹ اور1500 ڈیٹونیٹرزقبضے میں لے کرتباہ کردےئے گئے سرچ آپریشن میں ایف سی کووزارت داخلہ کی ہیلی کی مددحاصل تھی۔

دہشت گردوں کی کمین گاہیں انتہائی دشوارگزارمقام پرواقع تھی۔شرپسندوں کا آخرتک اورہرجگہ پرتعاقب کیا جائے گا۔صوبے میں امن وامان کا قیام اولین ترجیح ہے۔

متعلقہ عنوان :