ضروری مرمتکے باعث 220 کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 30 مارچ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی،

گیارہ کے وی مردان میڈیکل کمپلیکس,انڈسٹریل اولڈ,سلیم خان,نستہ روڈ,رشکئی,احمدآباد,نیوانڈسٹریل,گوجرگڑھی فیڈرزکے صارفین متاثر ہونگے

ہفتہ 28 مارچ 2015 22:54

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے 220 کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 30 مارچ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مردان میڈیکل کمپلیکس,انڈسٹریل اولڈ,سلیم خان,نستہ روڈ,رشکئی,احمدآباد,نیوانڈسٹریل,گوجرگڑھی فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29 مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 1,حیات آباد سرجیکل,حیات آباد 6 اورحیات آباد 8 فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :