یمن میں جاری کشیدہ صورتحال کے حوالے سے آصف زرداری کا سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ

ہفتہ 28 مارچ 2015 20:37

یمن میں جاری کشیدہ صورتحال کے حوالے سے آصف زرداری کا سیاسی جماعتوں ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مارچ۔2015ء) ‬‎ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زراری کی جانب سے یمن میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے حوالے سے مشاورت کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد ہی کوئی پوزیشن لینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔آصف زرداری کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوَں سے ٹیلی فونک رابطے کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تحریک انصاف سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :