کلی جیو میں کمرے میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث شوہر جاں بحق ہوگیا
ہفتہ 28 مارچ 2015 18:16
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء ) کلی جیو میں کمرے میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث شوہر جاں بحق ہوگیا جبکہ بیوی بے ہوش ہوگئی تفصیلا ت کے مطابق کلی جیو میں عبدالغفار اور اسکی اہلیہ گذشتہ شب کمرے میں گیس جلا کر سوگئے رات کو کسی وقت کمرے میں گیس بند ہوگئی جس کی وجہ سے شوہر عبدالغفار جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کی اہلیہ بے ہوش ہوگئی گھروالوں نے فوری طورپر عبدالغفار اور اس کی اہلیہ کو ہسپتال پہنچا دیا جہاں ڈاکٹروں نے تصدیق کہ عبدالغفار جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کی اہلیہ بے ہوش ہے اوراس کی حالت نازک ہے ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد عبدالغفار کی میت اس کے ورثا کے حوالے کردی گئی جبکہ اہلیہ ہسپتا ل میں داخل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.