قومی ٹیم کے لیفٹ آرم سپنر رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

ہفتہ 28 مارچ 2015 17:19

قومی ٹیم کے لیفٹ آرم سپنر رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28مارچ ۔2015ء )قومی ٹیم کے لیفٹ آرم سپنر رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں کھیلی گئی پینٹنگولر سیریز کے دوران کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ لیا تھا جس کی رپورٹ کے مطابق لیفٹ آرم سپنر رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ22سالہ رضا حسن پر 2سال کے لیے انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے کی پابندی عائد کر سکتاہے ۔