یمن میں محصور پاکستانیوں کی واپسی تین دن میں ہو گی، ذرائع پی آئی اے

ہفتہ 28 مارچ 2015 16:05

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : یمن میں محصور پاکستانیوں کو تین دن میں واپس پاکستان لایا جائے گا.

(جاری ہے)

ذرائع پی آئی اے کا کہنا ہے کہ محصور پاکستانیوں کے لیے پی آئی اے 6 سے 7 پروازیں چلائے گی جبکہ محصور پاکستانیوں کو یمن کے بحیرہ احمر کے قریب حدیدہ میں اکٹھا کیا جائے گا جبکہ یمن میں محصور پاکستانیوں کو لینے جانے کے لیے پرواز آج رات متوقع پے جبکہ پی آئی نے 503یمن روانگی کے لیے نشستوں والا بوئنگ 747 طیارہ مختص کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :