پشاور: کے پی کے حکومت نے پھانسی کے پھندے خرید لیے

ہفتہ 28 مارچ 2015 13:04

پشاور: کے پی کے حکومت نے پھانسی کے پھندے خرید لیے

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : پشاور میں خیبر پختونخواہ حکومت نے پھانسی کے پھندے خرید لیے. تفصیلات کے مطابق پھانسی کے 50 پھندے خرریدے گئے ہیں کے پی کے حکومت نے پھانسی کے 50 پھندے لاہور سے منگوائے ہیں.

(جاری ہے)

جبکہ 1940 میں لگایا گیا پھانسی کا پھندا منیلا روپ پہلی مرتبہ تندیل کیا جا رہا ہے. یاد رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد حکومت نے پھانسی پر عملدر آمد پر عاید پابندی کو ختم کر دیا تھا جس کے تحت ملک بھر میں پھانسیوں کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا ہے.

متعلقہ عنوان :