پشاور :پولیس کا شہری علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائک آپریشن، 49 مشتبہ افراد گرفتار

ہفتہ 28 مارچ 2015 11:10

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائک آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 49 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں 2 اشتہاری اور 7 افغان باشندے بھی شامل ہیں جن کو تحویل میں لے کر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :