وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کی زمینی کاروائی، 15 دہشت گرد ہلاک

ہفتہ 28 مارچ 2015 11:02

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کی زمینی کاروائی، 15 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز نے زمینی کارواائی کی جس کے نتیجے میں 15 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں 3 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے جبکہ دہشت گرد 10 ساتھیوں کی لاشیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گئے. آئی ایس پی آر کے مطابق 30 سے 35 دہشتگرد مستک میں اپنا ٹھکانہ بنا رہے تھے جس کی اطلاع پر فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر کاروائی شروع کر دی.

متعلقہ عنوان :