آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کا ورلڈ کپ فائنل کے بعد ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ہفتہ 28 مارچ 2015 09:54
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق کلارک کا کہنا تھا کہ کل نیوزی کے خلاف ورلڈ کپ کا فائنل انکے کیریئر کا آخری ون ڈے ہوگا ، ان کے لیے اگلے ورلڈ کپ تک فٹ اور فارم میں رہنا مشکل دکھائی دے رہا ہے لہذا انکے خیال میں ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کا بہترین موقع ہے ،ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے بورڈ اور ٹیم کو آگا ہ کر دیا ہے ، امید ہے کہ ون ڈے سے ریٹائر ہونیکے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں طویل عرصے تک آسٹریلیا کی نمائندگی کر سکوں گا ۔
مائیکل کلارک کا مزید کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی طویل عرصے تک نمائندگی کرنا انکے لیے فخر کا باعث ہے اور وہ اپنے ساتھ کھیلنے والے تمام کھلاڑیوں کے شکر گزار ہیں ، ون ڈے کر کٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ انکے اور ٹیم کے لیے سود مند ثابت ہوگا ۔یاد رہے کہ مائیکل کلارک نے آسٹریلیا کی جانب سے اب تک 244ون ڈ ے میچز میں 44.42کی اوسط سے 7907رنز بنا رکھے ہیں جن میں 8سنچریا ں اور 57نصف سنچریا ں شامل ہیں ،ون ڈے کرکٹ میں انکا بہترین سکور 130رنز ہے جو انہوں نے بھارت کے خلاف بنایا تھا ،انکی قیادت میں آسٹریلیا نے 73میں سے 49ون ڈے میچز میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.