یمن میں پاکستانی سفارتخانہ پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے کوشاں ہے، موقع ملتے ہی پاکستانیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی وزیر اعظم کی طرف سے یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کی ہدایت

جمعہ 27 مارچ 2015 23:33

یمن میں پاکستانی سفارتخانہ پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے کوشاں ہے، موقع ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2015ء) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ یمن میں پاکستانی سفارتخانہ پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے کوشاں ہے، موقع ملتے ہی پاکستانیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر اعظم کی طرف سے یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کی ہدایت پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستانی سفارتخانہ پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے کوشاں ہے، موقع ملتے ہی پاکستانیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا جائے گا، پاکستان کو کہا ہے کہ وہ صنعاء سے نکل جائیں ، تقریباً پاکستانی صنعاء سے نکل کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :